مؤسسہ خیریہ

ادارہ مصباح الہدیٰ کی علمی وسماجی خدمات

ادارہ مصباح الہدیٰ مندرجہ ذیل تعلیمی خدمات  کےلیے وقف ہے۔ تعلیم کو عام کرنےکے لئے خاص طور پر غریب بچوں کے لئےاوردور دراز علاقوں میں  ہم خدمت کرتے ہیں۔ہمارے تعلیمی خدمات سے بچوں کی سکول میں کامیابی میں اضافہ، اسکول چھوڑنے کی شرح میں کمی اور معاشرے کی تعلیمی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔

 

امام بارگاہ حسینیہ بین

مصباح الہدیٰ فیڈریشن کے کام کر نےکا طریقہ ،ہم یہ کاکیسے کرتے ہیں؟

پرائمری اسکول سپورٹ۔

ہم مقامی عمائدین کے ساتھ مل کر تعلیمی کمیٹیاں بناتے ہیں جو استادوں کو بھرتی کرتی ہیں اور بچوں کو اسکول میں داخلہ دیتی ہیں۔مقامی لوگوں کے ساتھ تعاون سے محفوظ اور مستقل مالی امداد کی نشاندہی کی جاتی ہے جو تعلیمی سلسلے کو جاری رکھنے میں موثر رہے۔ اس طرح مصباح الہدیٰ کے جانے کے بعد بھی یہ سلسلہ کامیابی سے جاری رہتا ہے۔

ادامه مطلب

مشخصات

  • جهت مشاهده منبع اصلی این مطلب کلیک کنید
  • کلمات کلیدی منبع : الہدیٰ ,مصباح ,تعلیمی ,خدمات ,اسکول ,بچوں ,مصباح الہدیٰ ,ادارہ مصباح ,تعلیمی خدمات ,وسماجی خدمات ,مؤسسہ خیریہ ,ادارہ مصباح الہدیٰ ,علمی وسماجی خدمات ,خیریہ ادارہ مصباح ,مؤسسہ خیریہ ادارہ
  • در صورتی که این صفحه دارای محتوای مجرمانه است یا درخواست حذف آن را دارید لطفا گزارش دهید.

تبلیغات

محل تبلیغات شما
محل تبلیغات شما محل تبلیغات شما

آخرین وبلاگ ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

مشاوره طراحی و اجرای سیستم های تصفیه آب و فاضلاب سازمان سنجش Wendy Michelle وبلاگ تخصصی مهندسی عمران و سازه ماه و ماهی پیچ و رولپلاک نما بدون داربست راپلکو پیژامه Seville